Shop No. 32B دوکان نمبر

Jinnah Bus Terminal Market Khar (جناح بس ٹرمینل مارکیٹ خار) Starting Bid 1000
Days:Hr:Min:Sec
Max Monthly Rent Bid Recieved 2356 / Pkr
Print Bidders
Bidder Name Bid Amount Date Time
AMIR KHAN 2356 11-01-2025 11:59:58 PM
RASHID KHAN 2222 11-01-2025 11:59:53 PM
RASHID KHAN 2212 11-01-2025 11:59:28 PM
RASHID KHAN 2210 11-01-2025 11:57:22 PM
RASHID KHAN 2200 11-01-2025 11:56:28 PM
HAZRAT BILAL SHAH 2100 11-01-2025 11:35:24 PM
AMIR KHAN 2051 11-01-2025 11:28:35 PM
HAZRAT BILAL SHAH 2050 11-01-2025 11:25:38 PM
RASHID KHAN 2040 11-01-2025 11:23:51 PM
RASHID KHAN 2030 11-01-2025 11:18:54 PM
HAZRAT BILAL SHAH 2026 11-01-2025 11:11:26 PM
HAZRAT BILAL SHAH 2025 11-01-2025 10:47:07 PM
HAZRAT BILAL SHAH 1860 11-01-2025 10:46:53 PM
HAZRAT BILAL SHAH 1760 11-01-2025 10:46:39 PM
HAZRAT BILAL SHAH 1600 11-01-2025 10:45:52 PM
RASHID KHAN 1510 11-01-2025 10:29:41 PM
HAZRAT BILAL SHAH 1501 11-01-2025 10:23:18 PM
HAZRAT BILAL SHAH 1500 11-01-2025 10:19:26 PM
HAZRAT BILAL SHAH 1400 11-01-2025 10:10:47 PM
HAZRAT BILAL SHAH 1300 11-01-2025 09:32:07 PM
AMIR KHAN 1231 11-01-2025 09:22:01 PM
RASHID KHAN 1230 11-01-2025 09:12:04 PM
HAZRAT BILAL SHAH 1200 11-01-2025 09:05:47 PM
HAZRAT BILAL SHAH 1111 11-01-2025 06:56:10 PM
RASHID KHAN 1010 11-01-2025 06:49:44 PM

Type Title Image/Document
News Paper Daily Surkhab
Publish Date 23-12-2024
Start Date 06-01-2025 08:00:00 AM
End Date 11-01-2025 11:59:59 PM
Duration 10 Year(s)
Advertisment Image

<html><p>چیدہ شرائط و ضوابط:<br> 1۔ دکانات کولو کل کو نسل بو رڈ پشا ور کی جا نب سے جا ری شدہ احکاما ت بذریعہ چٹھی نمبر AOII/LCB/6-11/2021 مورخہ :30/06/2021 کی روشنی میں بذریعہ آن لائن نظام/ کھلی بولی نیلام کیا جا ئیگا۔<br> 2۔ بولی میں حصہ لینے کے خواہشمند پاکستانی شہریت کے حامل حضرات مجوزہ فارم ٹی ایم اے خا ر ، با جو ڑ کے ریگولیشن برانچ سے حاصل کر کے اس میں دکان نمبر اور اپنے مکمل کوائف درج کر کے ہمراہ مطلوبہ زربیعانہ بصورت بینک ڈارفٹ /، کال ڈیپازٹ یا کراس چیک بنام تحصیل میونسپل آفیسر ٹی ایم اے خا ر، با جو ڑ بمعہ قومی شناختی کارڈ کاپی بولی سے 03 دن قبل جمع کرے گا۔ جو کہ پہلے اور دوسرے نمبر پر آنے والے بولی دہندگا ن کے علا وہ با قی تما م بولی دہند گا ن کو انکے کال ڈیپا زٹ نیلا می کا عمل مکمل ہو نے کے بعد واپس کر دیے جا یئنگے۔ ایسے افراد جو کسی اور کی جگہ بولی کے عمل میں شرکت کرنا چاہتے ہیں وہ اتھارٹی لیٹر فراہم کرنے کے پابند ہیں۔<br> 3۔ بولی میں حصہ لینے والے حضرات صرف اس دکان کی بولی میں حصہ لے سکتے ہیں جس کے لیے فارم پرُ کیا گیا ہو۔ اگر کو ئی ایک سے زیا دہ دکانوں میں دلچسپی رکھتا ہو اور بولی کے عمل میں حصہ لینا چاہتا ہو تو ہر دکان کے لیے علیحدہ علیحدہ فارم و کال ڈیپا زٹ جمع کروائے گا۔<br> 4۔ کامیاب بولی دھندہ 300,000/- پریمیم کا 4/1 حصہ بولی ختم ہونے کے 24 گھنٹے کے اندر ایڈوانس جمع کرانے کا پابند ہوگا، جبکہ بقایا 4/3 حصہ منظوری کے 07 یوم کے اندر جمع کرانے کا پابند ہوگا، اور اس بابت تحریری معا ہد ہ دستخط کرنے کا پابند ہوگا۔ بصورت دیگر زر ضما نت / پریمیم کی رقم بحق ٹی ایم اے خا ر، با جو ڑ ضبط کی جائے گی۔<br> 5۔ پہلی بار کرایہ داری کی میعاد 10 سال ہوگی اور کرایہ باقاعدہ بولی کی منظوری/ دکان کی حوالگی سے شروع ہوگی۔ بعد از اختتام معاہدہ کی توسیع دونوں فریقین کی باہمی رضامندی اور شرائط کے مطابق مزید معاہدہ عمل میں لایا جائے گا۔<br> 6۔ کامیاب بولی دھند کو اُس وقت تک دکان کا چارج نہیں دیا جائے گا جب تک بولی کی باقاعدہ حتمی منظوری نہ ہو۔ تمام قانونی لوازمات اور تقاضے پورے ہونے کے بعد دکان کرایہ دار کے حوالے کیا جائے گا اور کامیاب بولی دھندہ اس کا پابند ہوگا۔ اور کسی قسم کا اعتراض نہیں کرے گا۔<br> 7۔ کامیاب بولی دہند/ کرایہ دار تحصیل میونسپل ایڈمنسٹرینشن خا ر، با جو ڑ کو دو معزز، معتبر اور صاحب حیثیت مقامی اشخاص کی ضمانت جمع کرائے گا۔<br> 8۔ اگر فریقین کے درمیان کسی وجہ سے تنازعہ پیدا ہوجائے تو ایسی صورت میں متعلقہ ریجنل میونسپل آفیسر کا ثالثی فیصلہ حتمی ہوگا۔ اور اس دوران کرایہ دار باقاعدہ ماہانہ کرایہ تاریخ مقررہ پر داخل فنڈ تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن خا ر، با جو ڑ کرے گا۔<br> 9۔ بولی دہندہ/ کرایہ دار، حکومت/ محکمہ بلدیات تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن خا ر، با جو ڑ کے وقتاً فوقتاً احکامات کا پابند ہوگا۔<br> 10۔ پلازہ یا دکان/ یونٹ کے سلسلے میں حکومت کی طرف سے جو بھی ہدایات موصول ہو تو بولی دہندہ/ کامیاب بولی دہندہ اس کا پابند ہوگا۔<br> 11۔ بولی دہندہ/ کامیاب بولی دھندہ پلازہ، دکان، دکانات/ فلیٹس کے متعلق تمام شرائط کا پابند ہوگا۔<br> 12۔ بولی کی حتمی منظوری کا اختیار زیر دستخطی/ مجاز اتھارٹی ٹی ایم اے خا ر، با جو ڑ کو حاصل ہے۔ جو کہ معقول/ تکنیکی/ انتظامی وجوہات کی بنا پر کسی بھی بولی کو منظور/ نامنظور/ مسترد یا بولی کے تمام عمل کو منسوخ کر سکتے ہیں۔<br> 13۔ درج بالا شرائط میں کسی بھی شرط کے خلاف ورزی کی صورت میں بولی دہندہ کی ایڈوانس رقومات بحق میونسپل ایڈمنسٹریشن خا ر، با جو ڑ ضبط کرکے بولی منسوخ کی جائے گی اور دکان کو دوبارہ نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا۔ اور بولی دہندہ کسی قسم کا قانونی چارہ جوئی کا حقدار نہ ہوگا۔<br> <strong>نوٹ:</strong> نیلامی سے متعلق دیگر شرائط/ مزید معلومات دفتری اوقات کار کے دوران ٹی ایم اے خا ر، با جو ڑ کے ریگولیشن برانچ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔</p> </html>