| Type |
Title |
Image/Document |
| DOCUMENT |
Agreement Shop No 34 Tehsil Plaz
|
|
| News Paper |
Daily Mashriq |
| Publish Date |
03-01-2025 |
| Start Date |
06-01-2025 09:00:00 AM |
| End Date |
12-01-2025 11:59:59 PM |
| Duration |
10 Year(s) |
| Advertisment Image |
 |
چیدہ چیدہ شرائط و ضوابط:
1۔ دکانات کولو کل کو نسل بو رڈ پشا ور کی جا نب سے جا ری شدہ احکاما ت بذریعہ چٹھی
نمبر KC-2021/11-6/LCB/AOII مو رخہ :2021/12/27کی روشنی میں آن الئن سسٹم کے
ذریعےنیالم کیا جا ئیگا۔ اگر کسی وجہ سے بو لی آن ال ئن نظام (auction-e(کے ذریعہ نہ ہو سکی یا منا
سب بو لی مو صول نہ ہو ئی تو
دکا نا ت کیلئے کھلی بو لی مورخہ14 ، 15 اور 16جنو ری 2025کو بو قت دن 00:11 بجے بمقا م ٹا ون
ہا ل وا قع دفتر ٹی ایم اے کو ہا ٹ میں منعقد کی جا ئیگی ۔
2۔ آن ال ئن ویب پو رٹلpk.gov.lcbkp.eproperty پر وزٹ کر کے نیالمی کے عمل میں حصہ لے
سکتے ہیں۔نیالمی میں حصہ لینے کے خواہشمند افراد اپنے مکمل کوائف بمعہ مطلوبہ زربیعانہ بصورت بینک
ڈارفٹ / ، کال ڈیپازٹ بنام تحصیل میونسپل آفیسر ٹی ایم اے کوہاٹ آن ال ئن ویب پو رٹل پر درج کر کےاور
رجسٹریشن کرنے کے بعد ہی نیالمی کے عمل میں حصہ لینے کے مجاز ہو نگے۔ایسے افراد جو کسی اور
کی جگہ کھلی بولی کے عمل میں شرکت کرنا چاہتے ہیں وہ اتھارٹی لیٹر فراہم کرنے کے پابند ہیں۔ کسی
بھی شخص کی طرف سےبولی کے عمل کے دوران یا اس کے بعد غلط بیانی اور غلط معلومات/کاغذات فراہم
کرنے کی صورت میں میونسپل انتظامیہ کو اختیار ہو گا کہ وہ جمع شدہ کال ڈیپازٹ ضبط کر کے قانونی
کاروائی کرے۔ آن ال ئن ویب پو رٹل پررجسٹریشن اور بولی کا عمل مکمل ہونے کے 24گھنٹے کے اندر
بولی دہندہ اصل کال ڈیپازٹ بمعہ قومی شناختی کارڈ کی کاپی دفتر ہذا میں جمع کرنے کا پابند ہے۔
3۔ بو لی میں حصہ لینے والے حضرا ت صر ف اس دکان کی بو لی میں حصہ لے سکتے ہیں جسکے لیئے
کال ڈیپازٹ بنا یا گیا ہو ۔اگر کو ئی ایک سے زیا دہ دکا نا ت میں دلچسپی رکھتا ہواور بو لی کے عمل میں
حصہ لینا چا ہتا ہو تو ہر دکا ن کے لیے علیحدہ علیحدہ فار م و کال ڈیپا زٹ جمع کروائے گا ۔
4۔ کامیاب بولی دھندہ کل زر نیالم کا 4/1 حصہ بولی ختم ہونے کے 24گھنٹے کے اندر بمعہ مروجہ انکم
ٹیکس ایڈوانس جمع کرانے کا پابند ہوگا۔ جبکہ بقایا 4/3حصہ بمعہ مرو جہ انکم ٹیکس منظوری کے07یوم
کے اندر جمع کرانے کا پابند ہوگا۔اور اس بابت تحریری معا ہد ہ دستخط کر نے کا پا بند ہو گا ۔بصورت دیگر
زر ضما نت /جمع شدہ بو لی کی رقم بحق ٹی۔ایم۔اے کوہاٹ ضبط کی جا ئیگی ۔
5۔ پہلی بار کرایہ داری کی میعاد 10سال ہوگی اور کرایہ باقاعدہ بولی کی منظوری/ دکان کی حوالگی سے
شروع ہوگی۔ بعد از احتتام معاہدہ کی توسیع دونوں فریقین کی باہمی رضامندی اور شرائط کے مطابق مزید
معاہدہ عمل میں الیا جائے گا۔
6۔ کامیاب بولی دھند کو اُس وقت تک دکان کا چارج نہیں دیا جائیگا جب تک بولی کی باقاعدہ حتمی منظوری نہ
ہو۔ تمام قانونی لوازمات اور تقاضے پورے ہونے کے بعد دکان کرایہ دار کے حوالے کی جائیگی اور کامیاب
بولی دھندہ اس کا پابند ہوگا۔ اور کسی قسم کا اعتراض نہیں کرے گا۔
7۔ کامیاب بولی دہند/ کرایہ دار تحصیل میونسپل ایڈمنسٹرینشن کوہاٹ کو دو معزز ،معتبراور صاحب حیثیت
مقامی اشخاص کی ضمانت جمع کرائے گا۔
8۔ کامیاب بولی دہند/ کرایہ دار حکومت کی وضع کردہ پالیسی کے تحت انکم ٹیکس و دیگر ٹیکسز ادا کرنے کا
پابند ہوگا۔ ایسا کوئی شخص یا ادارہ جو کہ ٹی۔ایم ۔اے کو ہا ٹ کی ادا ئیگی کا ڈیفا لٹر ہو گا بو لی میں حصہ
لینے کا مجا ز نہ ہوگا ۔
9۔ اگر فریقین کے درمیان کسی وجہ سے تنازعہ پیدا ہوجائے تو ایسی صورت میں متعلقہ ریجنل میونسپل آفیسر
کا ثالثی فیصلہ حتمی ہوگا۔ اور اس دوران کرایہ دار باقاعدہ ماہانہ کرایہ تاریخ مقررہ پر داخل فنڈ تحصیل
میونسپل ایڈ منسٹریشن کوہاٹ کرے گا۔
احکامات
10۔ بولی دہندہ/ کرایہ دار ، حکومت/ محکمہ بلدیات تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن کوہاٹ کے وقتاً فوقتاً
کا پابند ہوگا۔
11۔ دکانا ت کے سلسلے میں حکومت کی طرف سے جو بھی ہدایات موصول ہو تو بولی دہندہ/ کامیاب بو لی
دہندہ اسکا پابند ہوگا۔
12۔ بولی دہندہ/ کامیاب بولی دھندہ دکانات کے متعلق تمام شرائط کا پابند ہوگا۔
(Page 01/02)
13۔ بولی کی حتمی منظوری کا اختیارزیر دستخطی/ مجاز اتھارٹی ٹی۔ایم۔اے کوہاٹ کو حاصل ہے ۔ جو کہ
معقول/تکنیکی/انتظامی وجوہات کی بناء پر کسی بھی بو لی کو منظور/نامنظور/مسترد یا بو لی کے تما م
عمل کو منسو خ کر سکتے ہیں۔
14۔ درج باال شرائط میں کسی بھی شرط کے خالف ورزی کی صورت میں بولی دہندہ کی ایڈوانس رقومات بحق
میونسپل ایڈمنسٹریشن کوہاٹ ضبط کرکے بولی منسوخ کی جائیگی اور دکان کو دوبارہ نیالمی کیلئے پیش
کیاجائیگا۔ اور بولی دہندہ کسی قسم کا قانونی چارہ جوئی کا حقدار نہ ہوگا۔
15۔ کا میا ب بو لی دہندہ حکو مت کے واضع کر دہ پا لیسی کے تحت انکم ٹیکس و دیگر ٹیکسز ادا کر نے کا پا
بند ہو گا ۔
16۔ ۔بو لی دہند گا ن کسی بھی پر یشا نی سے بچنے کیلئے آ خری وقت کا انتظا ر کیئے بغیر بو لی دیں ۔ تمام
خواہشمند حضرات /بو لی دہندگا ن سوچ سمجھ کر بولی دیں ۔ غلط بولی دینے کی ذمہ داری بولی دہندہ پر عائد
ہو گی۔
17۔ سیر یل نمبر 3 پر مو جو د 4 عدد دکا نا ت واقع پر انا جیل رو ڈ کو ہا ٹ کے سلسلے میں سا بقہ کر ایہ دار
1 of Right(کا حق دیا جائے گا بشرطیکہ وہ بولی کے عمل میں حصہ لیں اور سا بقہ کر st کو (Refusal
ایہ دار کو بو لی کا عمل مکمل ہو نے کے 15دن کے اندر دفتر ہذ ا کو اپنا حق استعما ل کر نے یا نہ کر نے
کے سلسلے مطلع کر نا ہو گا ۔
نوٹ: تمام خو اہشمند حضرات /بولی دہندگان نیالمی سے متعلق دیگر شرا ئط وضوابط اور آن الئن بو لی کے
طریقہ کا ر پر کسی قسم کی رہنما ئی حاصل کر نے کےلئے دفتری اوقات کار کے دوران ٹی۔ایم۔اے کوہاٹ
کے ریگولیشن برانچ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ خو اہشمند حضرات دکا نا ت کا مو قع پر جا کر معا ئنہ کر
کے تسلی کر سکتے ہیں ۔