Block-A Hall-No-2 (First Floor)

Food Street Dariya Band Road Dera Ismail Khan Starting Bid 2000000
Days:Hr:Min:Sec
Max Premium Bid Recieved 2000000 / Pkr
Print Bidders
Bidder Name Bid Amount Date Time

Type Title Image/Document
News Paper Daily Experess
Publish Date 24-05-2024
Start Date 03-06-2024 08:00:00 AM
End Date 08-06-2024 11:59:59 PM
Duration 15 Year(s)
Advertisment Image

مجوزہ شرائط نیلام عام برائے اجارہ 33عدد دوکانات (فوڈ سٹریٹ)واقع دریا بند روڈ نزد ڈیرہ بورڈ آ فس ملکیتی و مقبوضہ TMA ڈیرہ اسما عیل خان ۱) نیلام عام میں حصہ لینے کے خواہشمند حضرات بو لی میں حصہ لینے سے قبل بینک کا ل ڈیپازٹ برائے دکانات مبلغ/- 500,000روپے فی دکان اور کال ڈیپازٹ برائے ہال مبلغ1,000,000/-روپے فی ہال بنام TMA,TMOڈیرہ اسما عیل خان بمعہ قو می شناختی کارڈکی مصد قہ کاپی جمع کرنے کا پابند ہو گا۔ 2) نیلامی خالصتا پریمئیم کی بنیاد پر ہو گی جو کہ نا قا بل واپسی ہو گا۔ 3) 33عدد دکانات مذکو رہ 16x12 مربع فٹ (فی دوکان)ر قبہ پر جو کہ 3بلاک کی صورت میں تعمیر شدہ ہیں جبکہ ہر بلاک کی بالا ئی منزل پر 2عدد ہالز رقبہ 1017.6فی ہال پر مشتمل ہے۔نیلامی بذریعہ (e-propert.lcbkp.gov.pk) E-propertکی ویب سائیٹ پر مورخہ:03/06/2024 بولی کا آ غازہو گا اور بولی ختم ہو نے کی تاریخ08/06/2024 شب (12) بجے تک ہو گی۔سرکاری بولی فی دکا ن 1,000,000 روپےسے آ غاز ہو گا ۔اور سرکاری بولی فی ہال 2,000,000 روپےسے شروع ہو گی۔ 4) نیلامی میں حصے لینے سے قبل خواہشمند حضرات دفتر TMAڈیرہ اسما عیل خان سے مبلغ 1,000/-روپے جمع کراکر درخواست فارم حا صل کریں گے۔ 5) اگر بولی دہندہ ایک سے زیا دہ دکانات و ہال کی بو لی میں حصہ لینے کا خواہشمند ہو تو ہر دکان و ہال کے لیئے علیحدہ علیحدہ درخواست فارم و کا ل ڈیپازٹ جمع کرانے لازمی ہو نگے۔ 6) کامیاب بولی دہندہ دی جانے والی بولی کی رقم اندر میعاد 7یوم میں جمع کرانے کے بعد دفتر TMAڈیرہ اسما عیل خان کے ساتھ باقاعدہ طور پر تحریری معاہدہ کرے گا جبکہ حکومت کی جانب سے رائج کردہ قوانین کے مطابق ہر سال کرایہ میں 10%ایزادگی ہو گی۔ 7) کامیاب بولی دہندہ /کرایہ دار ہر سال معاہدہ تجدید کرانے کاپابند ہو گا۔ دکان وہال کی دی گئی بو لی مجاز اتھارٹی سے با قا عدہ منظوری کے بعد تما م قا نو نی لوازمات و تقا ضے پو ری ہونے کے بعد حوالگی کامیاب بولی دہندہ کو ہو گی اور اسی روز سے باقاعدہ کرایہ کا آ غاز ہو گا۔اور کرایہ ہرما ہ کی 5تاریخ تک دفتر TMAڈیرہ اسما عیل خان کے اکاونٹ میں جمع کرانے کا پابند ہو گا۔فی دکان ماہوار کرایہ 4,950/-مقرر کیا گیا ہے اور فی ہال ماہوار کرایہ 25,500/-ہو گا۔ 8) میعاد اجارہ داری دکان و ہال ابتدائی طور پر 15سال ہو گی۔جو میعاد پو ری ہو نے پر مزید 15سال دوبارہ کے لئے 25%ایزا دگی کرایہ کے ساتھ ایگریمنٹ Renewalکیا جا ئے گا۔اجارہ کلی طور پر 30سال کا ہو گا۔کامیاب بو لی دہندہ /کرایہ دار لو کل کو نسل بورڈ/لو کل گو رنمنٹ ایکٹ /رولزوTMA ڈیر ہ اسما عیل خان کے تما م قواعد و ضوابظ کا پابند ہو گا دکان و ہال ملکیتی TMAڈیرہ اسما عیل خان ہو گی۔کا میا ب بو لی دہندہ/اجارہ دار کے پا س ایگریمنٹ /اقرانامہ کے تحت صرف اجارہ دار (کرایہ دار)کی حیثیت ہو گی۔ 9) اگر دوران معاہدہ صو بائی حکومت یا محکمہ بلدیات کی جا نب سے کرایہ کی شرح میں اضافہ کرنے کے متعلق احکا ما ت جاری ہو ئے تو کرایہ دار احکامات پر عمل کرنے کا پابند ہو گا۔ (10اگر TMAڈیرہ اسما عیل خان اور کرایہ دار کے درمیان کسی قسم کا کو ئی بھی تنازعہ پیداہو اتو اس صورت میں بطور ثالث RMOکا فیصلہ حتمی ہو گا۔ (11 کامیا ب بو لی دہندہ و کرایہ دار دکان و ہال میں غیر قا نو نی و غیر اخلاقی و غیر شرعی کاروبار کرنے کی ہر گز اجازت نہ ہو گی۔کامیا ب بو لی دہندہ کرایہ دار دکان و ہال کے متعلق TMAڈیرہ اسما عیل خان کی طرف سے جاری/ کردہ تما م شرائط و ضوابظ کا پابند ہو گا۔ 12 (کامیاب بو لی دہندہ و کرایہ دار ہر ما ہ سروس چارجز کی مد میں مبلغ200/-رو پے فی دوکان اور مبلغ 500/-فی ہا ل ادا کرنے کا پابند ہو گا۔ 13 ( کامیاب بو لی دہندہ دکا ن و ہال میں آ گ بجھانے والے آ لات کوخود نصب کرنے کا پا بند ہو گا۔جبکہ کا میا ب بو لی دہندہ تما م یو ٹیلیٹی بلز بشمو ل ٹیلی فو ن بجلی گیس و پا نی و غیرہ بذات خو د ادا کرنے اور کسی بھی قسم کے نئے کنکشن نصب کر نے سے پہلے TMAڈیرہ اسما عیل خان سے NOCلینے کا پا بند ہو گا۔ (14 بو لی کی حتمی منظو ری کا اختیا ر مجا ز اتھا رٹی کو حا صل ہیں۔جو کہ معقو ل تکنیکی یا انتظامی و جو ہا ت کی بنا ء پر کسی بھی بو لی کو منظو ر یا مسترد یا بو لی کے تما م عمل کو منسو خ کر سکتی ہے۔ (15دکان کسی دوسرے شخص کو سبلٹ (Sbulet)نہیں کی جا ئے گی۔اگر ایسا پایا گیا تو RMOصاحب TMAڈیرہ اسما عیل خان کو اختیا ر ہوگا کہ وہ اجارہ داری کو منسوخ کرے اور قبضہ دکان سنبھال لے۔جس پر TMAڈیرہ اسما عیل خان کے خلاف Sublet کو کسی قسم کی قا نو نی کاروائی کا حق حا صل نہ ہو گا۔اور نہ ہی ا صل اجارہ دار کو۔اگر پھر بھی اجار ہ دار یا Subletکی طر ف سے ایسا اقدا م اٹھا یا گیا تو TMAڈیرہ اسما عیل خا ن کی طر ف سے کیس کی تما م تر اخراجات کیس کنندہ پر ہو نگے۔ (16 اگرTMAڈیرہ اسما عیل خان ہال ہذا کی با لائی منزل پر تعمیر کرنا چاہے تو اجارہ دار اس میں مزاحم ہو گا اور نہ ہی اس کا اوپر والی منزل سے کسی قسم کا کو ئی واسطہ ہوگا۔ 17 (کامیا ب بو لی دہندہ /کرایہ دارپلازہ کے اندر مختص کردہ پارکنگ استعما ل کرنے کی صورت میں شیڈول کے مطابق مقرر کردہ پار کنگ فیس ادا کرنے کا پا بند ہو گا۔اور کامیا ب بو لی دہندہ /کرایہ دار حکو مت کی و ضع کردہ پالیسی کے تحت تما م ٹیکسز و فیس ادا کرنے کا پابند ہو گا۔ 18 (ہر دو فریقین اجارہ چھوڑنے/منسو خ کرنے کی صو ر ت میں ایک ماہ پیشگی نو ٹس دینا ہو گا۔میعاداجار اہ ختم ہو نے پر اجارادار قبضہ دوکان و ہال حوالہTMA ڈیرہ اسما عیل خان کرنے کا پابند ہو گا۔اور کسی قسم کی روکاوٹ نہ بنے گا۔ (19 نیلامی سے متعلق دیگر شرائظ و ضوبظ اور مزید معلو ما ت د فتری اوقا ت کا ر میں TMAڈیرہ اسما عیل خان میں کی ریگو لیشن برانچ سے حا صل کی جا سکتی ہیں۔ تحصیل میو نسپل(ریگولیشن) تحصیل میو نسپل آ فیسر TMA ڈیرہ اسما عیل خان TMA ڈیرہ اسما عیل خان