Shop No.38

Block-5 Upper Ground Floor-I Starting Bid 1000000
Days:Hr:Min:Sec
Maximum Bid Received Rs: 1000000:/
Print Bidders
Bidder Name Bid Amount Date Time

Type Title Image/Document
News Paper
Publish Date 25-06-2021
Start Date 12-07-2021 09:00:00 AM
End Date 18-07-2021 12:00:00 PM
Duration 10 Year(s)
Advertisment Image

شرائط و ضو ابط دکا نات کوتل شاپنگ آ ر کیڈ(BOT)واقع پرانا جیل روڈ TMA کوہاٹ 1۔ دکا نا ت کے لئے بو لی آ ن لا ئن ویب پو رٹل(Eproperty.lcbkp.gov.pk)کے زریعے نیچے دیئے گئے شیڈ ول کیمطا بق منعقد کی جا ئیگی ۔لہذاخوا ہشمند افرا د گھر بیٹھے آ ن لا ئن ویب پو رٹل پر رجسٹر ہو کربو لی کے عمل میں حصہ لے سکتے ہیں ۔ (i) آن لا ئن بو لی شر وع ہونے کی تار یخ : (ii)آ ن لا ئن بو لی احتتا می تا ریخ:18/04/2021 2۔ خو اہشمند بو لی دہند گا ن کو اوپر دیئے گئے ویب پو رٹل رجسٹر یشن کے بعد& Password) (IDجا ری ہو گا جسکو استعمال کر کے دکا نا ت آ ن لا ئن بو لی کے عمل میں حصہ لے سکےں گے ۔ 3۔ بولی میں حصہ لینے کے خواہشمند افراد/ بولی دہندگان محفوظ شدہ بولی کی رقم کا75% کال ڈیپازٹ بنامBOTٹھیکیدار کوتل شاپنگ آرکیڈ ، جبکہ 25% کال ڈیپازٹ بنامTMO,TMAKohatہمراہ قومی شنا ختی کارڈ کی مصدقہ نقل بولی سے قبل جمع کرانا لازمی ہو گا۔ ایک سے زائد دکانات کیلئے بولی دینے کے صورت میں ہر دکان کے الگ کال ڈیپازٹ لازمی ہو گا۔ 4۔ خو اہشمند افرا د کو بولی کے عمل میں حصہ لینے سے پہلے مطلو بہ ما لیت کاکا ل ڈیپازٹ بنا م TMAکو ہا ٹ بنا نا ضر وری ہو گا ۔اور کا ل ڈیپا زٹ بمعہ قومی شنا ختیکا رڈ کی(Scan)شدہ کا پی آن لا ئن ویب پو رٹل پر درج اور اپ لو ڈ کر نا ضر ور ی ہو گا ۔جبکہ بو لی کا عمل مکمل ہو نے کے اگلے دن تما م مطلوبہ دستا ویز ات یعنی اصلبینک کا ل ڈیپا زٹ ، شنا ختی کا رڈ کا پی اور پا سپو رٹ سا ئز تصویر TMAکو ہا ٹ کے دفتر میں جمع کر نے کا پا بند ہو گا ۔نا کا می کی صور ت میں آ فر شدہ بو لی منسو خ تصو ر ہو گی اور بو لی دہندہ کا کا ل ڈیپا ز ٹ بحق ٹی ایم اے کو ہا ٹ ضبط کیا جا ئیگا ۔ 5۔ بو لی دہندہ کی طر ف غلط معلوما ت ،جعلی کا ل ڈیپا زٹ فر اہم کر نے کی صورت میں قا نو نی کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ئیگی اور مستقبل کے کسی بھی نیلا می کے عمل میں حصہ لینے پر پا بندی ہو گی ۔ 6۔ دکانات کو مجاز اتھارٹی کی طرف جاری کردہ پالیسی/ ہدایات بذریعہ چٹھی نمبر AOII/LCB/9-9/2018 مورخہ:31/12/2018کی روشنی میں نیلام کیا جائے گا۔ لہذا خواہشمند افراد مقررہ تاریخ کو نیلامی میں حصہ لے سکتے ہیں۔ 7۔ بولی میں صرف پاکستانی شہریت کے حامل افراد حصہ لے سکتے ہیں۔ 8 ۔ جو فرد کسی اور کی طرف سے بولی میں حصہ لے گا وہ اس کی طرف سے اتھارٹی لیٹر/مختار نامہ مہیا کرنے کا پابند ہو گا۔ 9 ۔ دکانات کو بذریعہ (E-Auction) نیلام کیا جائے گا تاہم وہ افراد جن کی طرف مذکورہ محفوظ شدہ بولیاں/ ریٹ بذریعہ BOT ٹھیکدار موصول ہوچکی ہیں، ایسے افراد کو زیادہ بولی آنے کی صورت میں دوران بولی Right of Refusal) First ( کا اختیار / حق دیا جائے گا۔اور مذکورہ اختیار استعما ل نہ کرنے کی صورت میں بولی دہندہ کو تحریری طور پر موقع پر دستبرداری دینی ہو گی۔ 10 ۔ وہ افراد جو TMAکوہاٹ کے نادہندہ/ بقایادار ہوں وہ بولی کے عمل میں حصہ لینے کے مجاز نہیںہونگے۔ 11 ۔ وہ بولی دہندگان جن کی بولی محفو ظ شدہ بولی سے زیادہ قرار پاتی ہے وہ بقایا رقم بولی کے احتتام کے 24گھنٹے کے اندر TMA حکام کے پاس جمع کرانے کے پابند ہونگے، بصورت دیگر پہلے سے جمع شدہ کال یپازٹ ضبط کر کے دکان کی بولی منسوخ کر دی جائیگی اور دکان کو دوبارہ بولی کیلئے پیشں کیاجائے گا۔ 12 ۔ ٹی۔ایم۔اے کوہاٹ کی مجاز اتھارٹی کو معقول وجوہات کی بنا پر کسی بھی بولی کو منظور/ نامنظور/ مسترد یا بولی کے تما م عمل کو منسو خ کرنے کا اختیار حاصل ہو گا۔ 13 ۔ کامیاب بولی دہندگان حکومتی ہدایات کے مطابق انکم ٹیکس ودیگر ٹیکسز کی ادائیگی کے پابند ہونگے۔ 14 ۔ کامیاب بولی دہندگان کو کی مجاز اتھارٹی کی منظوری اور بولی کی رقم جمع کرنے کے بعد ٹی۔ایم۔اے کوہاٹ کے ساتھ ا پنے خرچ پر مفصل معاہدہ تحریرکرناہو گا۔ اور معاہدہ تحریر ہونے کے بعد ہی دکان کا قبضہ دیا جائے گا۔ اور کرایہ دکان قبضہ دینے کی تاریخ سے لاگو ہو گا۔ 15 ۔ دیگر شرائط و ضوابط ومعلومات دفتری اوقات کار ریگولیشن برانچ ٹی۔ایم۔اے کوہاٹ سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔ 16۔ دکان نمبر18,19گر اﺅنڈ فلور بمطابق فائنل کردہ نقشہ تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کوہاٹ ہے ۔ 17۔ جمع شدہ پریمئیم رقم ناقابل واپسی ہوگی۔ 18۔ معیاداجارہ دکا ن برائے (10)سال کیلئے ہوگی۔ 19۔ کرایہ میںپہلے تین سال تک کوئی اضافہ نہیں کی جائے گا جبکہ تین بعد ہر سال 10 فیصد کے حسا ب سے کرایہ میں اضافہ کیاجائے گا۔ 20۔ فریق اول ماہوارکرایہ بذریعہ G-8 رسید وصول کرنے کا مجاز ہوگاجوکہ کوتل شاپنگ آرکیڈ کے مقررہ اکاﺅنٹ میں (BOT)کے تحت جمع کیاجائے گا۔ 21۔ ماہوارکرایہ ہر ماہ کی 5تار یخ تک ایڈوانس واجب الادا ہوگا۔ اگر مسلسل تین ماہ تک فریق دوئم کرایہ کی ادائیگی میں ناکام رہا تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جاکر ایک ہفتے کے نوٹس پر کرایہ نامہ منسوخ کرتے ہوئے بذریعہ اہلکاران TMA کوہاٹ/ پولیس قبضہ ازاں فریق دوئم حاصل کیاجائے گا۔ جس کے خلاف کوئی دعویداری کسی بھی عدالت میں نہیں کی جا ئے گی ۔ 22۔ کرایہ دار (فریق دوئم )گورنمنٹ کی ہدایات بابت انکم ٹیکس ودیگر ٹیکس کی ادائیگی کاخود پابند ہوگا۔ 23۔ ٹرانسفر دکان حسب پالیسی گورنمنٹ / TMA کوہاٹ ہوگی اور کرایہ دار ٹرانسفر فیس پالیسی کے مطابق ادا کرنے کا پابند ہوگا۔ جس کیلئے قبل ازوقت منتقلی باقاعدہاجازت ازاں فریق اول کوہاٹ ضروری ہوگا 24۔ نیلامی دکان مذکورگر اﺅ نڈ فلور کیلئے ہوئی ہے جبکہ فرسٹ فلور / بالائی منزل آبادی کے ساتھ کرایہ دارکا کوئی تعلق نہ ہوگا۔ 25۔ کرایہ دار کسی شخص یا پارٹی کودکان (Sub-let)نہیں کریگا۔تاہم (Sub-let)کرنے کی صورت میں فریق اول سےNOC حاصل کرنا لازمی ہوگا بصورت دیگر کرایہ داری منسوخ تصور ہوگی۔ 26۔ کرایہ دار دکان میں کسی قسم کی ردوبدل نہیں کریگا۔ماسوائے فریق اول کی اجازت سے جس کی وہ پہلے سے منظوری حاصل کریگا۔ 27۔ کرایہ دار اپنی ذمہ داری وخراجات پر ،بجلی ،گیس ،فون و واٹر کنکشن و دکان کی مرمت وغیرہ خود کریگا۔اور ان بلوں وغیرہ کی ادا ئیگی بذمہ کرایہ دار ہوگی ۔جسکیلئے TMA کوہاٹ سےNOC حاصل کرنہ ہوگااورکسی بھی نقصان کی صورت میں فریق دوئم خودذمہ دار ہوگا۔ 28۔ TMAکوہاٹ اپنی یا گورنمنٹ کی ضرورت کیلئے دکان مذکور ہ کی ضرورت پڑی تو کرایہ دار ایک ماہ قبل کے نوٹس پر دکان خالی کریگا۔توایسیصورت میں پریمئیم کی رقم واپس کی جائے گی اور اگر اجارہ دار اپنی مرضی سے دکان خالی کریگا۔توایسی صورت میں پریمئیم ناقابل واپسی ہوگی۔اور ایسی دونوں صورتوں میں فریق دوئم کسی عدالتی کاروائی کرنے کامجاز نہ ہوگا۔ 29۔ کرایہ دار کودکان میں غیرقانونی / ناجائز کاروبارکی اجازت نہ ہوگی۔ 30۔ کرایہ دار اورTMA کوہاٹ کے مابین اگرکوئی تنازعہ پیداہوا تو فیصلہ صوبائی حکومت/ RMO /لوکل گورنمنٹ صوبہ خیبرپختوانخواہ پشاور کریگی۔جوکہ دونوں فریقین کیلئے حتمی اورقابل قبول ہوگا۔ 31۔ کرایہ دار TMA کوہاٹ کی تمام درج بالاشرائط اور قوائد وضوابط کاپابند ہوگااور کسی بھی شرط کو عدالت میں چیلنج نہیں کریگا خلاف ورزی کرنے پربے دخلی کا مجا ز ہو گا۔ 32۔ بولی کے عمل کے دوران کسی بھی قسم کی دشواری سے بچنے کیلئے تما م بولی دہندہ گان اس بات کو یقینی بنائیں کے ان کے بولی میں حصے لینے کیلئے کمپیوٹر/تیز رفتار انٹرنیٹ کنکشن ،بجلی/ پاور بیک اپ موجود ہو۔ تاکہ بولی کے عمل کے دوران کسی بھی دشواری کا سامنانہ ہو۔انٹر نیٹ کی خرابی ، بجلی بریک ہونے یا کسی بھی تکنیکیوجوہات کی ذمہ داری ٹی ایم اے کوہاٹ پرعائدنہ ہوگی۔ 33۔ تمام بولی دہندگان کو تاکید کی جاتی ہے کے وہ آخری وقت کا انتظار کیئے بغیر بولی دیں تاکہ کسی قسم کی دشواری نہ ہو۔ 34۔ بولی دہندگان کی طرف سے ذیادہ آفر موصول ہونے کاہرگز یہ مطلب نہیں ہوگا کہ ان کی بولی منظور ہوگئی ہے۔بولی کی منظوری / نامنظوری مجاز اتھارٹی کے حکم سے مشروط ہوگی۔ 35۔ بولی دہندگان کی طرف سے دی گئی آن لائن بولی جمع ہونے کے بعد بولی سے دستبرداری کی اجازات نہ ہوگی۔اور بولی دہند ہ گان سوچ سمجھ کر آ ن لا ئن بولی دیں کسی بھی غلط بولی کی ذمہ داری بولی دہندہ پرعائد ہوگی۔ 36۔ تمام کا میا ب بو لی دہند گا ن دکا نا ت کیلئے رقو ما ت بذریعہ بینک TMAکو ہا ٹ کو ادا کر نے کے پا بند ہو نگے۔ 37۔ تما م خو اہشمند بو لی دہند گا ن کی ذمہ داری ہے کہ وہ بو لی دینے سے قبل تما م قو اعد و ضو ابط و شرا ئط و غیرہ پڑ ھ کر سمجھ لیں۔بعد میں کو ئی عذ ر قا بل قبول نہ ہو گا ۔ 38۔ تما م خو اہشمند بو لی دہند گا ن دفتر ی اوقا ت کا ر میں دکا نا ت کا معا ئنہ کر کے تسلی کر سکتے ہیں بعد میں کو ئی عذ ر قا بل قبو ل نہ ہو گا۔ 39۔ بو لی کیلئے دیگر شرا ئط وضو ابط دفتر ی او قا ت کا ر میں ٹی ایم اے کی ریگو لیشن بر انچ میں ملا حظہ کی جا سکتی ہیں