Shima Hill Restaurant Abbottabad

Shimla Hill Park Starting Bid 242966
Days:Hr:Min:Sec
Max Premium Bid Recieved 242966 / Pkr
Print Bidders
Bidder Name Bid Amount Date Time

Type Title Image/Document
News Paper Daily Aaj
Publish Date 20-07-2023
Start Date 07-08-2023 08:00:00 AM
End Date 09-08-2023 11:59:59 PM
Duration 2 Year(s)
Advertisment Image

بولی میں حصہ لینے کیلئے مبلغ1,000,000/- روپے کال ڈیپازٹ بحق TMAایبٹ آبا دجمع کروانی لازمی ہے۔ بولی کی رقم ناقابل مجرائی، ناقابل واپسی، ناقابل منہائی ہوگی اور فریق دوئم اس رقم کی واپسی ،مجرائی ،منہائی کا مطالبہ ہرگز نہ کرے گا۔بلڈنگ کو عرصہ دو سال ازمورخہ 01-07-2023 تا 30-06-2025 کے لئے نیلام کیا جائے گا۔۲۔ ہال کا تعمیر شدہ رقبہ3150مربع فٹہے اور ماہانہ کرایہ مبلغ242,966/-روپے سے شروع ہوگا اور پہلے سال کیلئے کرایہ میں کسی قسم کا اضافہ نہیں ہوگا البتہ دوسرے سال کے لیے کرایہ میں 10%اضافہ ہوگا ۔ ۳۔کرایہ کی ادائیگی ہر ماہ کی 5تاریخ تک بطور ایڈوانس خود دفتر TMAمیں حاضر ہوکر کرنی ہوگی۔ ۴۔کرایہ بروقت جمع نہ کرنے پر فریق اول کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ فریق دوئم کو قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف قانونی کاروائی کرے جو کہ بیدخلی پر مبنی بھی ہوسکتی ہے جس کے خلاف فریق دوئم کسی قسم کی قانونی چارہ جوئی نہ کرسکے گا اورساتھ میں تمام جمع شدہ رقومات بحق سرکار ضبط بھی ہوگی۔۵۔فریق دوئم بغیر تحریری اجازت فریق اول ریسٹورنٹ کو کسی دوسرے شخص کے حوالے Sublet))نہیں کر سکتے گا اور نہ ہی کسی دوسرے شخص کو اضافی کرایہ پردینے کا مجاز ہو گا۔ ۶۔ایک دفعہ Designکے مطابق اُ سکے بعدفریق دوئم کوہال پر کسی قسم کا ردوبدل /توڑپھوڑ اجازت قطعی نہ ہوگی کسی قسم کی تبدیلی کیلئے ٹی ایم اے سے پیشگی اجازت اور ٹی ایم اے تکنیکی برانچ کی معاونت ضروری ہوگی۔ ۷۔ فریق دوئم اپنے خرچ پر میٹر بجلی ،ٹیلیفون ،گیس وغیرہ لگوانے کا مجاز ہو گا اور اس پر اٹھنے تمام اخراجات خو برداشت کرے گا البتہ فریق اول سے NOCحاصل کرنا ضروری ہو گا۔ ۸۔فریق دوئم دوسرے محکمہ جات کی جانب سے عائد کردہ ٹیکس ادا کرنے کا پابند ہوگا اسی طرح TMAایبٹ آباد کی جانب سے عائد کردہ فیس/ٹیکس کاروبار ادا کرنے کا پابندہوگا نیز مشتہری بورڈ علاوہ کے چارجز معمول کے مطابق ادا کرنے کا پابند ہو گا۔ ۹۔فریق دوئم پر جملہ قوائد وضوابط کی پابند ی لازم ہوگی نیز صوبائی حکومت مقامی انتظامیہ اور TMAایبٹ آباد کی جانب سے وقتاًفوقتاً جاری کردہ ہدایات قوائد و ضوابط /شرائط کی پابندی بھی لازم ہو گی۔۱۰۔کامیاب بولی دھندہ زر نیلام کا50%منظوری کی صور ت میں تین یوم کے اندر جمع کرانے کا پابند ہو گا اور باقی زرنیلام15دن کے اندر جمع کرانے کاپابندہوگا۔ ۱۱۔نیلام شدہ جگہ پر طے شدہ کاروبار کرنے کی اجازت ہوگی اس کے علاوہ کوئی کاروبار کرنے سے قبل TMAسے پیشگی اجازت لینا لازم ہوگا۔ ۱۲۔کامیاب بولی دھندہ ایک ماہ کے اندر کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کا پابند ہوگا۔ ۱۳۔کامیاب بولی دھندہ کیلئے شرائط نیلام کے مطابق 15یوم کے اندر معائدہ تحریر کرنا لازمی ہوگا۔ بولی میں حصہ لینے کیلئے مبلغ1,000,000/- روپے کال ڈیپازٹ بحقTMAایبٹ آبا دجمع کروانی لازمی ہے۔ بولی کی رقم ناقابل مجرائی، ناقابل واپسی، ناقابل منہائی ہوگی اور فریق دوئم اس رقم کی واپسی ،مجرائی ،منہائی کا مطالبہ ہرگز نہ کرے گا۔بلڈنگ کو عرصہ دو سال ازمورخہ 01-07-2023 تا 30-06-2025 کے لئے نیلام کیا جائے گا۔۲۔ ہال کا تعمیر شدہ رقبہ3150مربع فٹہے اور ماہانہ کرایہ مبلغ242,966/-روپے سے شروع ہوگا اور پہلے سال کیلئے کرایہ میں کسی قسم کا اضافہ نہیں ہوگا البتہ دوسرے سال کے لیے کرایہ میں 10%اضافہ ہوگا ۔ ۳۔کرایہ کی ادائیگی ہر ماہ کی 5تاریخ تک بطور ایڈوانس خود دفتر TMAمیں حاضر ہوکر کرنی ہوگی۔ ۴۔کرایہ بروقت جمع نہ کرنے پر فریق اول کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ فریق دوئم کو قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف قانونی کاروائی کرے جو کہ بیدخلی پر مبنی بھی ہوسکتی ہے جس کے خلاف فریق دوئم کسی قسم کی قانونی چارہ جوئی نہ کرسکے گا اورساتھ میں تمام جمع شدہ رقومات بحق سرکار ضبط بھی ہوگی۔۵۔فریق دوئم بغیر تحریری اجازت فریق اول ریسٹورنٹ کو کسی دوسرے شخص کے حوالے Sublet))نہیں کر سکتے گا اور نہ ہی کسی دوسرے شخص کو اضافی کرایہ پردینے کا مجاز ہو گا۔ ۶۔ایک دفعہ Designکے مطابق اُ سکے بعدفریق دوئم کوہال پر کسی قسم کا ردوبدل /توڑپھوڑ اجازت قطعی نہ ہوگی کسی قسم کی تبدیلی کیلئے ٹی ایم اے سے پیشگی اجازت اور ٹی ایم اے تکنیکی برانچ کی معاونت ضروری ہوگی۔ ۷۔ فریق دوئم اپنے خرچ پر میٹر بجلی ،ٹیلیفون ،گیس وغیرہ لگوانے کا مجاز ہو گا اور اس پر اٹھنے تمام اخراجات خو برداشت کرے گا البتہ فریق اول سے NOCحاصل کرنا ضروری ہو گا۔ ۸۔فریق دوئم دوسرے محکمہ جات کی جانب سے عائد کردہ ٹیکس ادا کرنے کا پابند ہوگا اسی طرح TMAایبٹ آباد کی جانب سے عائد کردہ فیس/ٹیکس کاروبار ادا کرنے کا پابندہوگا نیز مشتہری بورڈ علاوہ کے چارجز معمول کے مطابق ادا کرنے کا پابند ہو گا۔ ۹۔فریق دوئم پر جملہ قوائد وضوابط کی پابند ی لازم ہوگی نیز صوبائی حکومت مقامی انتظامیہ اور TMAایبٹ آباد کی جانب سے وقتاًفوقتاً جاری کردہ ہدایات قوائد و ضوابط /شرائط کی پابندی بھی لازم ہو گی۔۱۰۔کامیاب بولی دھندہ زر نیلام کا50%منظوری کی صور ت میں تین یوم کے اندر جمع کرانے کا پابند ہو گا اور باقی زرنیلام15دن کے اندر جمع کرانے کاپابندہوگا۔ ۱۱۔نیلام شدہ جگہ پر طے شدہ کاروبار کرنے کی اجازت ہوگی اس کے علاوہ کوئی کاروبار کرنے سے قبل TMAسے پیشگی اجازت لینا لازم ہوگا۔ ۱۲۔کامیاب بولی دھندہ ایک ماہ کے اندر کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کا پابند ہوگا۔ ۱۳۔کامیاب بولی دھندہ کیلئے شرائط نیلام کے مطابق 15یوم کے اندر معائدہ تحریر کرنا لازمی ہوگا۔